انتخابات کیلئے بلوچستان حکومت کے 1 ارب 45 کروڑ روپے خرچ ہوئے، محکمہ خزانہ
Daily News UpdateFebruary 15, 2024
0
محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں انتخابات کیلئے حکومت کے 1 ارب 45 کروڑ روپے خرچ ہوئے، 83 کروڑ روپے کی رقم امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دی گئی۔ حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب پر 44 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔