Type Here to Get Search Results !

Ads

کیا آج پاکستان اور انڈیا کا میچ فکس تھا یا نہیں؟

 



جی ہاں آج پاکستان انڈیا کا میچ فکس تھا آپ لوگوں نے بھی کچھ خیریں نوٹ کی آج کے میچ میں نہ ان لوگوں نے بولنگ میں اچھی کارکردگی دیکھائی اور نہ ہی بیٹنگ میں اچھی کارکردگی دیکھائی ۔۔

1:- شاداب کی بولنگ آپ لوگوں نے دیکھا جس سے صاف پتہ چل رہا تھا کہ وہ جیسے کسی گلی میں کھیل رہا ہو ۔۔۔

2:- اگر آپ کو یاد ہو PSL میں جب شاہین بولنگ کرتا تھا اگر اس کو ایک 4 لگ جاتا تو اس کیلئے زمین اور آسمان ایک ہوجاتا اور اسکے بعد وہ کتنا پریشر میں بولنگ کرتا تھا لیکن آج ورلڈ کپ میں وہ ایک خاص میچ میں شاہیں بغیر کسی پریشر کے اور بغیر کسی ٹینشن کے ہنس ہنس کر بولنگ کر رہا تھا۔۔۔

3:- باقی جو ٹیم کا کپتان بابر کو بھی آپ لوگ دیکھ رہا تھا وہ بھی کسی پریشر میں نہیں تھا نہ وہ چاہتا تھا کہ ہم میچ جیت جائیں کیونکہ میچ تو پہلے سے ہی فیکس کیا گیا تھا۔۔۔

4:- حسن علی کو کھیلانا پاکستان ٹیم کو 100 فیصد ہار میں لے جانا حسن علی کے اندر کونسا چیز دیکھا جو اسے کھیلایا۔۔۔

5:- فخر زمان کو نہیں کھیلانا پاکستان ٹیم کو پیچھے لے جانے کی نشانی ہے کیونکہ اگر فخر ایک میچ میں نہیں چل سکا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ہر میچ میں نہیں چل سکتا۔۔۔

6:- امام الحق اور عبداللہ شفیق سے فخر زمان 1000 گنا بہتر ہے۔۔۔

7:- بیٹنگ بھی آپ لوگوں کے سامنے تھا کہ جن لوگوں خود کو نمبر 1 بیٹسمین سمجھ رہا تھا آج انکا فیکسنگ آپ کے سامنے تھا۔۔۔ 

 اور یہ میچ فیکس زقا اشرف اور بابر اعظم نے مل کر کیا تھا


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Google Ads