Type Here to Get Search Results !

Ads

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہونے کا عندیہ

 


حکومت سازی کے حوالے سے معاملات واضح ہوتے جارہے ہیں اور اس کے نتیجے میں منی مارکیٹ میں بھی معمولی مثبت رجحان دکھائی دیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کی کمی آگئی۔

اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے کہا کہ انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 279.36 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہونے کا عندیہ ملا ہے۔


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Google Ads