Type Here to Get Search Results !

Ads

آٹا مزید سستا ہوگیا

 


لاہور، گندم کی قیمت میں کمی سے آٹے کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی ۔  


تفصیلات کے مطابق آٹے کا 20 کلو کاتھیلا 150 روپے کی کمی کے بعد 2 ہزار 7 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔


عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہو گیا


پنجاب فلورملز ایسویشن کے مطابق گندم کی قیمت میں تقریبا 200 روپے تک کی کمی ہوئی ہے، مارکیٹ میں گندم کی نئی قیمت 4 ہزار 4 سو 25 روپے ہو گئی ہے


جس کے باعث 20 کلو کے تھیلےمیں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے۔


انٹر بینک میں ڈالر مزید 31 پیسا مہنگا ہو گیا


فلور ملز ایسویشن کا کہنا ہے کہ فوری گندم کے اجرا کی پالیسی بنائی جائے، پالیسی بنانے سے آٹے کی قیمت میں مزید کمی ہو گی۔




ٹیگز :آٹاگندم

متعلقہ خبریں

cars

3 بڑی کار کمپنیوں کے لائسنس معطل

 

petrol

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید بھاری کمی کا امکان

 


اربوں کی سینکڑوں لگژری گاڑیاں سرکاری ویئر ہاؤسزکے قبضے میں ہونے کاانکشاف

تازہ ترین


کراچی،انفلوئنزا وائرس سے شہری نزلہ ، بخار میں مبتلا ،ایڈوائزری جاری

k-electric

’’کے الیکٹرک ‘‘کو سب سے زیادہ سبسڈی ملنے کا معاملہ، ترجمان کا ردعمل آگیا


9مئی واقعے کے بعد ہر روز نیا انکشاف ہورہا ہے، فردوس عاشق اعوان


چنی ای کامرس پلیٹ فارمز پر آئی فون 15 کی قیمتوں میں بڑی کمی


چلی، پرانی بینک بک ملنے سے ایک شخص راتوں رات ارب پتی بن گیا

pak team

ورلڈ کپ :آسٹریلیا کی جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

train

سبی سے ہرنائی ٹرین سروس 17سال بعد بحال

cars

3 بڑی کار کمپنیوں کے لائسنس معطل

ویڈیوز


امریکی صدر نے اسرائیل کو کلین چٹ دے دی

اسٹار فٹبالر محمد صلاح غزہ کے حق میں بول پڑے

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Google Ads