قرآن اور سائنس سائنس کا نیا کرشمہ
نادرا نے آنکھوں کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام
" آئرس" متعارف کرادیا
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے آنکھوں کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام "آئرس" متعارف کر ادیا۔
نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئرس نظام کو انگلیوں کے نشانات، چہرے کی شناخت کے موجودہ نظاموں سے منسلک کیا جائےگا، آنکھوں کے ذریعے شناخت میں غلطی کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے، آنکھ کی پتلی کےگرد دائرہ نما آئرس میں پوری زندگی کوئی تبدیلی نہیں آتی۔
نادرا کے مطابق کم عمری میں کیا گیا اسکین بھی مستقل شناخت کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے۔
القرآن ۔
کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیوں کو جمع نہیں کرسکتے؟ جی ہاں، ہم اس کی انگلیوں کی ہر پور کو درست ترتیب میں یکجا کرنے کے قابل ہیں۔
(سورہ 75، آیت 3 اور 4)۔
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے انگلیوں کی پوروں اور ان کی اہمیت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
قرآن کریم کے 25 ویں پارے کی آیت ہے کہ” عنقریب ہم انہیں اپنی نشانیاں کاٸنات اور ان کے بدن میں دکھا دیں گے یہاں تک کہ ان پر واضح ہو جاۓ گا کہ وہ(اللہ) حق ہے۔“
زیریں تحقیقی طبی تحریر ا