سخی صاحب کے بارے میں ایک اہم پیغام پڑھ لیں اور شیئر کیجیئے
Daily News UpdateFebruary 12, 2024
0
Top Post Ad
جیسے کہ آپ سب بھائیوں کو پتا ہے سخی میر امان اللہ جان نوتیزئی گزشتہ دن پہلے ایلیکش میں کامیاب ہوگیا لیکن رات گزرنے کہ بعد سخی صاحب کے ساتھ ایک بڑا ظلم ہوا جوکہ قابل مذمت ہے سخی صاحب ایک ایماندار اور خدمت گار شخص ہیں ہم حکومت سے یہی مطالبہ کرتے ہیں کہ سخی صاحب کو واپس اسکا سیٹ دیا جائے ورنہ چاغی کے عوام کے دل میں نفرت پھیل جائے گا جوکہ اس طرح نہیں ہونا چاہیے سخی صاحب بغیر کسی رشوت ، یا پیسے دینے کے بجائے ایک اچھی کارکردگی کے باعث کامیاب ہوا